سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کا اہم ملزم سندر داس مدھیہ پردیش سے گرفتار: بھارتی ٹی وی

 نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے اہم ملزم کو مدھیہ پردیش سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم سمندر داس سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں مطلوب تھا۔ ملزم نے سمجھوتہ ایکسپریس میں بم رکھا تھا۔