رحمان ملک آج خواجہ نظام الدین اولیاءکے مزار پر حاضری دینگے

نئی دہلی (سپیشل رپورٹ) وزیر داخلہ رحمان ملک آج دہلی میں خواجہ نظام الدین اولیاءکے مزار پر حاضری دینگے۔