جیکب آباد: سیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم کے دوران بدنظمی، پولیس کا لاٹھی چارج

جیکب آباد (نوائے وقت نیوز) گوٹھ لال بخش بھٹی میں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے کے دوران بدنظمی ہوگئی۔ متاثرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔