جیکب آباد: خسرے کی وباءنے تباہی مچا دی: ضلع بھر میں 8 بچے جاں بحق

جےکب آباد (این این آئی) جےکب آباد مےں خسرے کی وباءنے تباہی مچا دی،ضلع بھر مےں 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔