بکرے پر تشدد پر اسکے دوست کتے نے مالک کو کاٹ کر زخمی کر دیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) بکرے پر تشدد ہوتا دےکھ کر اس کے دوست کتے نے بدلہ لینے کیلئے مالک کو کاٹ لےا۔ افضل پورہ کے حےدر نے بکرے کو ڈنڈے مار نا شروع کر دئےے کتے نے حملہ کر کے مالک کو کاٹ کر شدےد زخمی کر دےا۔