بورےنو کے جنگلات مےں دبلے پتلے لورس کی اےک قسم درےافت

واشنگٹن (آن لائن) رےسرچ کرنے والوں نے بورےنو کے جنگلات مےں دبلے پتلے لورس کی اےک قسم درےافت کی ہے ےہ درختوں پر بسےرا کرنے والا اور رات کو باہر نکلنے والا اےک حےوان ہے۔