بنوں جیل حملہ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ برطرف

بنوں جیل حملہ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ برطرف

بنوں (نوائے وقت رپورٹ) بنوں جیل واقعہ پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل زاہد کو برطرف کر دیا گیا محکمہ داخلہ کے مطابق ڈپٹی سپرنٹڈنٹ جیل بنوں زاہد کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔