برطانیہ: طالبعلموں نے جنجر بریڈ سے اپنے قصبے کا ماڈل تیار کرلیا

 لندن (نوائے وقت نیوز) بر طانیہ کے ایک مقامی سکول کے طا لبعلموں نے جنجر بریڈسے اپنے قصبے کا ایک مکمل ما ڈل تیار کر لیا۔عمار توں کے خو بصورت ما ڈل تیار کئے۔