آرٹ میوزیم میں لوگوں کی تفریح کیلئے سلائیڈ نصب

نیویارک (نیٹ نیوز) نیویارک میں ایک آرٹ میوزیم میں ایسی منفرد سلائیڈ نصب کی گئی ہے جس کی مدد سے منٹوں میں دوسری منزل تک پہنچا جا سکتا ہے۔ ایک آرٹ کے ساتھ ساتھ اس میوزیم میں منفرد تفریح بھی ہے۔