ڈرون اڑانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں روبوٹ کیمرے نے دولہا کو زخمی کر ڈالا

 نیویارک (نیٹ نیوز) ڈرون اڑانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔امریکہ میں شادی کی تقریب میں دولہا دلہن کے حسین لمحات کو کیمرے میں محفوظ کیا جارہا تھاکہ روبوٹ کیمرا دولہا کے سر میں جا لگا اورخون نکل آیا۔رنگ میں بھنگ پڑ گیا۔شادی کی خوشیوں پر پانی پھر گیا۔