چین میں انوکھا ”ونڈوز آف دی ورلڈ“تھیم پارک

بیجنگ (نیٹ نیوز)چین کاWindows of the World نامی یہ انوکھا تھیم پارک جسے گلوبل ولیج بھی کہا جاتاہے 4لاکھ80ہزار سکوئر میٹر رقبے پر پھیلا ہو ا ہے۔جس میں ایک دن میں پوری دنیا گھومی جاسکتی ہے۔