نیویارک: بیگم کو کندھو ں پر اٹھا کر دو ڑنے کی چمپئن شپ

 نیویارک: بیگم کو کندھو ں پر اٹھا کر دو ڑنے کی چمپئن شپ

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکا میں بیگما ت کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑنے کی سالانہ عالمی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔اس دلچسپ مقابلے میں شرکت کے لیے جنوبی کوریا،فن لینڈ اور کینیڈا سمیت دنیا بھر سے50 زندہ دل جوڑوں نے شرکت کی اور کسی لڑائی جھگڑے کے بغیر اپنی اہلیہ کو کندھوں پر اٹھانے کیلئے راضی ہو گئے۔اس منفرد ریس میں250میٹر کافاصلہ تیز رفتار ی سے طے کرنا تھا ۔