مصنوعی جسمانی اعضاءاور دل کا حامل بائیونک مین امریکہ کے دورے پر

مصنوعی جسمانی اعضاءاور دل کا حامل بائیونک مین امریکہ کے دورے پر

نیویارک (نیٹ نیوز)مصنوعی جسمانی اعضاءاور دل کا حامل بائیونک مین لندن کے بعد امریکہ نمائش کیلئے پہنچ چکاہے۔انسانی جسامت اور ساخت کی ہو بہو شکل میں تیار کیے گئے اس روبوٹک مین کواس سال فروری میں لندن سائنس میوزیم میں نمائش کیلئے پیش کیاگیا تھا۔