لیاقت علی خان کی 62 ویں برسی کل منائی جائیگی

لیاقت علی خان کی 62 ویں برسی کل منائی جائیگی

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک پاکستان کے چوٹی کے رہنما اور پہلے وزیراعظم قائد ملت شہید لیاقت علی خان کی 62 ویں برسی کل بدھ 16اکتوبر کو منائی جائے گی۔ اس سال عیدالاضحی کے دن برسی آئی ہے اس کے باوجود تحریک پاکستان کے کارکنان ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و دعا کرینگے۔