دنیا کا سب سے بڑا نارنجی ہیرا امریکہ میں نمائش کیلئے پیش کردیا

دنیا کا سب سے بڑا نارنجی ہیرا امریکہ میں نمائش کیلئے پیش کردیا

جنیوا (نیٹ نیوز) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نیلامی سے قبل دنیا کا سب سے بڑا نارنجی ہیرا امریکہ میں نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ 14اعشاریہ82قیراط کا بیضوی کٹ والا یہ ہیرا قیمتی ہیروں میں سے ایک ہے۔