برطانوی کسان نے 680 کلو گرام وزنی کدو اگا لیا

برطانوی کسان نے 680 کلو گرام وزنی کدو اگا لیا

برمنگھم (نیٹ نیوز) برطانیہ کے کسان نے میک بیگس اپنے کھیت میں 680کلو گرام کا دیوہیکل کدو اگا لیا ہے۔ اس کارنامے نے پورے علاقے میں ہلچل مچا دی ہے اور کدو کو دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ آ رہے ہیں۔