بجلی سے چلنے والی تین پہیوں والی چھوٹی الیکٹرک گاڑی

 بجلی سے چلنے والی تین پہیوں والی چھوٹی الیکٹرک گاڑی

ٹوکیو (نیٹ نیوز)جاپان کی کمپنی نے سکوٹر سے مشابہہ تین پہیوں والی چھوٹی الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی ہے جس کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ گاڑی سنگل چارج پر 50کلو میٹر تک چلائی جاسکتی ہے۔