آئس لینڈ میں ہر دسواں شخص مصنف دارالحکومت میں سب صاحبِ کتاب ہیں

لندن (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) یورپی ملک آئس لینڈ میں کتابیں بہت تیزی سے لکھی اور شائع کی جا رہی ہیں۔ 3 لاکھ کی آبادی والے اس ملک میں ہر دسواں شخص مصنف ہے۔آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکیافیک میں شاید ہی کوئی شخص ہو جو صاحبِ کتاب نہ ہو۔