گورنمنٹ کلیة البنات ڈگری کالج لاہور میں ”ڈینگی مکا¶ مہم“ کے حوالے سے سیمینار

لاہور (پ ر) حکومت پنجاب اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام گورنمنٹ کلیة البنات ڈگری کالج 15 لیک روڈ میں ڈینگی مکا¶ مہم کے حوالے سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت کالج پرنسپل رخسانہ فرخ نے کی جبکہ مہمان خصوصی محکمہ صحت کے سعید الرحمٰن تھے۔ مہمان خصوصی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پنجاب اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی سروے اور سرویلیشن کیلئے لاروے کی تلفی کی مہم میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں اور عوام الناس کی کامیاب کو سراہا۔