پنجاب حکومت کے عوام دوست منصوبوں کی تعریف عالمی ادارے بھی کر رہے ہیں: رانا مبشر

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) این اے 129 کے نامزد امیدواررانا مبشر اقبال نے کہا کہ پنجاب حکومت کے عوام دوست منصوبوں کی تعریف عالمی ادارے بھی کر رہے ہیں مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے