مجالس عزا عشرہ محرم الحرام

لاہور (پ ر) امام بارگاہ عطیہ اہلبیت نکلسن روڈ میں یکم محرم الحرام تا نہم محرم الحرام 7 بجے صبح مجلس عزاءسے علامہ ذوالفقار حسین، امام بارگاہ بلاک سیداں کرشن نگر میں یکم محرم الحرام تا 9 محرم الحرام 4 بجے شام مجلس عزاءسے علامہ پروفیسر عبدالحکیم، امام بارگاہ زیدی ہا¶س 18 شاہ جمال نزد اچھرہ میں یکم محرم الحرام تا نہم محرم الحرام 4 بجے شام مجلس عزاءسے علامہ سید وصی اصغر زیدی اور امام بارگاہ سید کرنل مجتبٰی حسین کیولری گرا¶نڈ کینٹ میں چاند رات تا 9 محرم الحرام 7 بجے شام مجلس عزاءسے علامہ کمال حیدر رضوی خطاب کریں گے۔