خالد بھٹی پیپلزپارٹی کسان و نگ لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری مقرر

لاہور (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی کسان ونگ کے جنرل سیکرٹری چودھری فرخ چیمہ نے محمد خالد بٹ کو پیپلزپارٹی کسان ونگ لاہور ڈویژن کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا ہے۔ محمد خالد بٹ نے اپنی تقرری پر پارٹی کے رہنما¶ں فریال تالپور، منظور وٹو، چودھری فرخ چیمہ، خادم حسین بارا، چودھری اسلم گل اور دیگر سے اظہار تشکر کیا ہے۔