اسلامی جمعیت طالبات کا منصورہ میں اجتماع

لاہور (لیڈی رپورٹر) اسلامی جمعےت طالبات لاہور کا اجتماع کارکنان شہر مرکز طالبات منصورہ میں منعقد کےا گےا۔ اجتماع میں لاہور بھر کے کارکنان نے شرکت کی۔ ناظمہ شہر کے ابتدائی کلمات کے بعد قرآن انسٹےٹےوٹ کی نگران زرفشاں فرحین نے "حقےقت نماز" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نماز اللہ سے تعلق استوار کرنے اور بڑھانے کا ذرےعہ ہے۔ اس موقع پر شعبہ نشرواشاعت کے زیراہتمام اجتماعی مراسلہ نگاری کی تربیت کا اہتمام بھی کیا گیا۔