ہاتھ کی گرفت سے دل کے دورے کے امکانات کا پتہ چلایا جا سکتا ہے: تحقیق

ہاتھ کی گرفت سے دل کے دورے کے امکانات کا پتہ چلایا جا سکتا ہے: تحقیق

لندن (بی بی سی اردو) ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی انسان کو دل کا دورہ پڑنے، سٹروک ہونے یا کم عمر میں انتقال کر جانے کے بارے میں معلومات انسان کی ہتھیلی میں موجود ہیں۔جن لوگوں کی گرفت زیادہ تیزی سے کمزور پڑتی ہے ان کی صحت کو خطرہ ہے۔