چینی پولیس نے ایک وین میں ٹھونسے 50 افراد کو برآمد کر لیا

چینی پولیس نے ایک وین میں  ٹھونسے 50 افراد کو برآمد کر لیا

گوئی یانگ (نیٹ نیوز) چینی پولیس نے چھ نشستوں والی ایک وین میں ٹھونسے گئے پچاس افراد کو برآمد کر لیا۔ چین کے جنوبی شہر گوئی یانگ میں پولیس کو اس وقت شدید حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب چھ سیٹوں والی ایک چھوٹی سی وین میں ایک دو نہیں بلکہ پچاس افراد سوار تھے۔