پاکستان کے حساس آلات کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازش ہو رہی ہے: شیخ رشید

پاکستان کے حساس آلات کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازش ہو رہی ہے: شیخ رشید

ملتان (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج اپنے وسائل سے زیادہ قوم کی خدمت کر رہی ہے، عوامی مسلم لیگ ’’گو نواز گو‘‘کے ایجنڈے پر قائم ہے، جو انجام نندی پور کا ہوا وہی سولر پارک کا ہو گا، پاکستان کے حساس آلات کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازش ہورہی ہے۔