نیو ہورائزنز نے پہلی بار پلوٹو کے پانچوں جہازوں کی تصاویر حاصل کرلیں

نیو ہورائزنز نے پہلی بار پلوٹو کے پانچوں جہازوں کی تصاویر حاصل کرلیں

نیویارک (بی بی سی اردو) ناسا کا خلائی جہاز ’نیو ہورائزنز‘ ویسے تو 14جولائی میں پلوٹو کے قریب پہنچے گا تاہم اس نے نو کروڑ کلومیٹر کی دوری سے ہی اس کے تمام معلوم 5 چاندوں کی تصاویر بھیجنا شروع کر دی ہیں۔ پلوٹو کے تین چاندوں کی تصاویر موجود تھیں لیکن کیر بیروس اور سٹکس پہلی بار کیمرے کی زد میں آئے ہیں۔