کراچی میں سالانہ 900 جانور حنوط کئے جاتے ہیں: رپورٹ

کراچی میں سالانہ 900 جانور حنوط کئے جاتے ہیں: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) حنوط کاری کے فن کی ابتدا 6 ہزار برس قبل مصر میں ہوئی تھی امت کی رپورٹ کے مطابق دولت مند افراد اپنے پالتو جانوروں کی لاشیں بھی محفوظ کردیتے ہیں اور کراچی شہر میں سالانہ 900 قیمتی جانور حنوط کئے جاتے ہیں جن جانوروں کو حنوط کیا جاتا ہے ان میں قیمتی پرندے، مگرمچھ، شیر اور ہاتھی شامل ہیں۔ ایک جانور یا پرندہ کو حنوط کرنے پر 500 سے 25 ہزار لاگت آتی ہے۔