کاغذ اورگتے کے ٹکڑو ں سے شاہکار تخلیق کر نے والا فنکار

کاغذ اورگتے کے ٹکڑو ں سے شاہکار تخلیق کر نے والا فنکار

ریوڈی جنیرو (نیٹ نیوز) دنیا میں باصلاحیت فنکاروں کی کمی نہیں جو عام سی چیز کو بھی شاہکار میں بدل دیتے ہیں۔ برازیل سے تعلق رکھنے والا برونا نامی آرٹسٹ بھی ایسا ہی منفرد ہنر رکھتا ہے جو کاغذ اور گتے کی مدد سے رہائشی عمارتوں کے ایسے دلکش ماڈل تیار کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ یہ باصلاحیت آرٹسٹ اپنے فن میں اس قدر ماہر ہے کہ اس کے تیار کئے گئے فن پارے دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
فنکار