چین میں مردوں کی نسبت صنف نازک کی تعداد میں کمی، لڑکے شادی کیلئے لڑکیاں خریدنے لگے

چین میں مردوں کی نسبت صنف نازک کی تعداد میں کمی، لڑکے شادی کیلئے لڑکیاں خریدنے لگے

بیجنگ (خصوصی رپورٹ) چین آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے تاہم صنف نازک کی تعداد مردوں کے مقابلے میں کم ہے جس کی وجہ سے چینی لڑکوں کو شادی کیلئے چینی لڑکیاں خریدنا پڑتی ہیں۔ امت کی رپورٹ کے مطابق دولہا کو دلہن کے والدین کو ہزاروں ڈالر دینا پڑتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چینی مرد بیویوں کے تابع ہوکر رہ گئے ہیں اور ملک میں طلاق کی شرح میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔