پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اےس چار سالہ پروگرام تھرڈ سمسٹر (ری سٹ) 2012ءاور بی اےس آئی ٹی (آنرز) مارننگ سمسٹرسسٹم سےشن 2008-12 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔