پشاور ہائیکورٹ کے مستقل کئے جانیوالے تین ججوں نے حلف اٹھا لیا

پشاور (نوائے وقت نیوز) پشاور ہائیکورٹ کے مستقل کئے جانیوالے تین ججوں نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ دوست محمد خان نے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے ججوں میں جسٹس نثار حسین، جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس قیصر رشید شامل ہیں۔
صدر نے ان ججز کو وزیر اعظم کی ایڈوائس پر مستقل کرنے کی منظوری دی تھی۔
حلف