پروفیسر خاور بٹ کا ترجمہ اور درس قرآن

لاہور (پ ر) قرآن ہاﺅس سوسائٹی کے مہتمم پروفیسر خاور بٹ ہراتوار صبح 6 بجے 24 محمدی پارک نزد مہر شادی ہال ساندہ روڈ 10 بجے رہائش گاہ عنایت الرحمن نزد سنٹرل کالج نالہ پل پونچھ روڈ سمن آباد اور ہر منگل کو 3 بجے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایڈیٹوریم میں ترجمہ اور درس قرآن دیتے ہیں۔