وٹامن ڈی کی کمی سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

وٹامن ڈی کی کمی سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

لندن (نیٹ نیوز) یونیورسٹی کالج لندن نے ایک رپورٹ جاری کی ہے گذشتہ 35 تحقیقاتی جائزوں کا مطالعہ کرنے کے بعد مرتب کی گئی۔ تحقیقی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ویمل کیرانی کا کہنا ہے تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے ہائی بلڈ پریشر کے بہت سے مریضوں کو وٹامن ڈی استعمال کرائی گئی جس کے مثبت نتائج سامنے آئے۔ وٹامن ڈی جسم کے دفاعی نظام، ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط کرنے میں کیلشیم کی مدد کرتی ہے۔
وٹامن ڈی