وفاقی ٹیکس محتسب نے انکم ٹیکس کمشنر کوئٹہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) وفاقی ٹیکس محتسب نے انکم ٹیکس کمشنر کوئٹہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس کمشنر کو بار بار طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کئے گئے۔