واسا سب ڈویژن باغ منشی لدھا کے سیورمینوں کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ہےومن لبرےشن کمےشن پاکستان کے زےر اہتمام پرےس کلب کے سامنے تےن ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف اور کئی کئی سالوں سے متواتر ڈےوٹی کرنے کے باوجود مستقل نہ کئے جانے کے خلاف باغ مُنشی لد ھا واسا سب ڈوےژن کے عارضی سےور مےنوں نے اپنے بےوی بچوں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کےا۔ مظاہرےن سے اسلم پروےز سہوترا نے خطاب کےا