رانا مشہور کو کابینہ میں شامل کرنے پر قیادت سے اظہار تشکر

لاہور (پ ر) پی پی 149کے مسلم لیگی رہنما میاں محمد زاہد نے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے رانا مشہود احمد خان کا صوبائی کابینہ میں شامل کیا۔