دورہ تحقیق المسائل کورس آج سے 27جون تک مرکز اہل سنت سرگودھا میں ہو گا

لاہور (پ ر) اتحاد اہل سنت پاکستان کے رہنما مولانا عبدالشکور حقانی کے مطابق ”دورہ تحقیق المسائل کورس“ آج 15جون سے 27جون تک عالمی مرکز اہل سنت سرگودھا میں منعقد ہو گا۔