حضوراکرم سے محبت، کویتی شہزادی عائشہ مال و دولت ٹھکرا کر مدینے چلی گئی

حضوراکرم سے محبت، کویتی شہزادی عائشہ مال و دولت ٹھکرا کر مدینے چلی گئی

لاہور (خصوصی رپورٹ) حضور اکرم سے محبت، ایک کویتی شہزادی مال و دولت ٹھکرا کر مدینے میں جا بسی۔ عائشہ بنت مبارک الصباح بچپن ہی سے پیغمبر اسلام سے انتہائی عقیدت رکھتی تھی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق عائشہ کروڑوں کی جائیداد راہ خدا میں وقف کرکے اپنا بیشتر وقت روضہ رسول میں گزارتی ہے اور اس نے خدمت خلق کو اپنا شعار بنا لیا ہے۔
عائشہ