حافظ قاسم گجر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی جلسہ کل ہوگا

لاہور (پ ر) بزم حسان پنجاب کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد قاسم گجر کی والدہ کے انتقال کر ان کی مغفر ت اور درجات کی بلندی کیلئے قرآن خوانی اور تعزیتی جلسہ کل 16 جون بروز اتوار 9 بجے صبح مسجد و مدرسہ رحمتہ للعالمین مدینہ کالونی عقب شالامار باغ میں ہوگا۔