اسلامک بلڈ سوسائٹی کے زیر اہتمام آگاہی کیمپ کا انعقاد

لاہور( سٹاف رپورٹر )اسلامک بلڈ سوسائےٹی پنجاب ےونےورسٹی کےمےکل ڈےپارٹمنٹ کے زےر اہتمام© عالمی دن برائے عطےہ خون کے موقع پر آگاہی کےمپ کا اہتمام کےا گےا جس کا افتتاح ناظم اسلامی جمعےت طلبہ علاقہ شرقی فاروق خان نے کےا جس مےں طلبہ و طالبات کی کثےر تعداد نے شرکت کی۔ آ گاہی کےمپ مےں سےنکڑوں طلباءنے عہد کےا کہ وہ آئندہ زندگی مےں خون کا عطےہ دے کر انسانی جا نےں بچائےں گے۔