سکاٹ لینڈ: اے ٹی ایم سے چوری کرنے والا ہسپتال جا پہنچا
لندن (نیٹ نیوز) سکاٹ لینڈ کے ایک بینک میں نصب اے ٹی ایم مشین کو لوٹنے کی غرض سے ایک چور رات کے اندھیرے میں نکل آیا اور مشین میں آگ لگا کر جلانے کی کوشش کرنے لگا۔ اس دوران وہ شدید زخمی ہوکر ہسپتال جا پہنچا۔