ماسکو: سالانہ انٹرنیشنل ڈانس بال ایونٹ کا انعقاد
ماسکو (نیٹ نیوز) ماسکو میں اولڈ مرچنٹ کورٹ میں سالانہ انٹرنیشنل ڈانس بال ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں فوجی جوانوں نے خواتین کے ساتھ ملکرروائتی انداز میں رقص کیا۔ ایک ہزارسے زائدبال ڈانسرز نے اپنے ڈانس پارٹنرزکے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر رقص کیا۔