یونانی جزیرے میں پٹاخہ راکٹوں کی جنگ

یونانی جزیرے میں پٹاخہ راکٹوں کی جنگ

ایتھنز (نیٹ نیوز) یونانی جزیرے کیوس پرگذشتہ روز راکٹوں سے جنگ چھڑ گئی۔ارے ارے زیادہ پریشان نہ ہوں یہ اصلی نہیں پٹاخہ راکٹ تھے۔ یونان کی راسخ العقیدہ عیسائی برادری نے اپنا ایسٹر کا تہوار منایا جسکی مناسبت سے روایتی سالانہ راکٹ وار کا انعقاد کیا گیا۔