کوئٹہ: 2 مشتبہ افراد کی پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں زخمی، گرفتار کرلیا گیا

کوئٹہ( صباح نیوز + نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں پولیس نے دو مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی جس پر پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی جس کے باعث دونوں مشتبہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔