کوئٹہ: سول سیکرٹریٹ میں صوبائی وزیر کے گارڈ کا سکیورٹی عملے پر مبینہ تشدد

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) سول سیکرٹریٹ میں صوبائی وزیر کے گارڈ نے سکیورٹی عملے سے ہاتھا پائی کی۔ ہاتھا پائی گارڈ کی چیکنگ کے دوران ہوئی۔ گارڈ نے سکیورٹی عملے پر مبینہ تشدد کیا۔ واقعہ کے خلاف سکیورٹی گارڈز نے سیکرٹریٹ کا گیٹ بند کر دیا۔