چین: آن لائن مرض کی تشخیص اور علاج پر پابندی لگا دی گئی

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں آن لائن مرض کی تشخیص اور علاج پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ چین میں آن لائن علاج کی سہولت ایک صنعت کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ بیشتر ادارے قابل بھروسہ نہیں ہوتے اور نہ ہی مرض کی تشخیص کر پاتے ہیں۔