پیرو میں 1200 سال قدیم درجنوں ممیاں برآمد

پیرو میں 1200 سال قدیم درجنوں ممیاں برآمد

نیویارک (ویب ڈیسک) نشریاتی ادارے کے مطابق بین الاقوامی ماہرین کی ٹیم نے پیرو کی معروف کوٹا ہوسی ویلی میں تحقیق کے دوران کئی قدیم مقبرے دریافت کئے ہیں جو کم از کم 1200 سو سال قدیم ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر مقبرے میں 40 لوگوں کی حنوط شدہ نعشیں ہیں۔