شکارپور، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

شکارپور (آن لائن) مسلم لیگ فنکشنل کے ایم پی اے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی کی گاڑی ان کے ڈرائیور حبیب اللہ شیخ چلا رہے تھے۔