جڑانوالہ: شادی کی تقریب میں آتش بازی، 3 بچوں سمیت 6 افراد جھلس گئے‘ 2کی حالت تشویشناک

جڑانوالہ(نوائے وقت رپورٹ) جڑانوالہ میں شادی کی تقریب میں آتش بازی سے تین بچوں سمیت 6 افراد جھلس گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دو بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔